the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ اب انتظامی امور پر توجہ کرتے ہوئے کسانوں کے قرضہ جات کو معاف کرنے کے لئے آج بینکرس کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں وہ ایک



لاکھ کے اندر کسانوں کے قرضہ جات کی معافی کے لئے بینکرس کے ساتھ بات چیت کرینگے۔ اور اس اسکیم کو رو بعمل لانے کے لئے امکانات کا جائزہ لینگے۔ اس اجلاس میں وزیر اعلی کے ساتھ سرکاری چیف سکرٹری راجیو شرما بھی شرکت کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.